Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran

ہر ملک اور ہر ثقافت کا کھانہ کھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔

ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش سمیت علاقے کے ممالک میں کھانہ ہاتھ سے کھایا جاتا ہے اور بہت کم ہی افراد چمچ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ چمچ کا استعمال کچھ علاقوں میں برا سمجھا جاتا ہے، سعودی عرب میں بھی ہاتھ سے لقمہ بنا کر کھانا کھاتے ہیں لیکن ان کے انداز کو دیکھ کر ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش کے افراد ہنستے ہیں۔ سعودی عرب میں تعینات جاپان کے سفیر ایک دعوت پر گئے لیکن انہیں نہ تو چاپ اسٹیک ملکی اور نہ ہی چمچ انہیں ہاتھ سے ہی سعودی عرب کے انداز میں کھانہ کھانا پڑا جو سوشل میڈیا پروائرل ہو گیا۔

انہوں نے یہ ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا اور کیپشن میں لکھا کہ سعودی حکام کی رہنمائی سے ہاتھ سے کھانا کھانا۔

 

ٹیگس