مجرم صیہونی ریاست کا نمائندہ تلملا اٹھا۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
انسانی حقوق کی پامالی، ریاستی دہشتگردی، طفل کشی اور نسل پرستی کے لئے دنیا بھر میں معروف خود ساختہ صیہونی ریاست (اسرائیل) کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی جرائم کا پردہ فاش کرنے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر اپنی جھنجلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے اور یہ کہہ کر اُسے پھاڑ دیا۔ ماہرین نے صیہونی نمائندے کی اس حرکت کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں موجود دنیا کے تمام نمائندوں کی توہین قرار دیا ہے۔
مزید دیکھیئے: صیہونی حکومت کی جرأت بڑھی، انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی، دنیا خاموش