کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran
اسپین میں منایا جانے والا ایک فیسٹیول جس سے انکی افسوسناک حد تک شکم سیری کا پتہ چلتا ہے۔
بھوک اور بھکمری کے مفہوم سے نابلد، پیٹ بھری اسپینش قوم کا ایک افسوسناک فیسٹیول جس میں رزق خدا آٹے اور انڈے کو سامان تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹے کی بوریوں اور انڈوں کے کارٹونوں سے حملہ آور ہوتے ہیں اور یوں ٹنوں کے حساب سے رزق خدا کو تاراج کر کے کچھ دیر کے لئے اپنے دل کی خوشی کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
دین اسلام نے سچ کہا ہے کہ شکم سیری انسان کو سرکش بنا دیتی ہے۔ کاش یہ تصاویر بھوک اور بھکمری کے ستائے لوگ نہ دیکھ پاتے...!