Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ Asia/Tehran

امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔

امریکا میں بے گھر افراد کے خیمے پولیس نے اکھاڑنے شروع کر دیئے تو انہوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ 

ٹیگس