Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ Asia/Tehran
  • اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔

تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس  کے شہر الرام میں آگ صیہونی فوجیوں کی ایک  چھاونی میں لگی ۔

اس رپورٹ کے مطابق آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ ابھی تک ہونے والے نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

گزشتہ چند ماہ کے دورکان مقبوضہ علاقوں میں  کئی بار آتش زدگی کےواقعات پید آ چکے ہیں۔

ٹیگس