Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ Asia/Tehran

ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسا ایک جنگی بحری جہاز کے ذریعے فرار کرنے کے لئے ایک بندرگاہ پر پہنچے ہیں۔ ویڈیو میں چند افراد کو بڑے بڑے سوٹ کیس لئے ہوئے جنگی بحری جہاز کی جانب فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹیگس