اٹلی میں بجلی کی قیمتوں میں 500 گنا اضافہ، ریسٹورانوں نے موم بتیاں جلانا شروع کر دیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ Asia/Tehran
پورپ میں انرجی کا بحران شروع ہو چکا ہے، اٹلی میں بجلی کی قیمتیں 500فیصد بڑھا دی گئی ہیں اور مقامی ہوٹل اور ریسٹورانوں نے بجلی کی بجائے موم بتیاں جلانا شروع کر دی ہیں۔
یورپ میں انرجی کا بحران جاری ہے۔ بجلی، پٹرول اور گیس کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی ہیں۔ اٹلی میں بجلی کی قیتمیں 500 فیصد بڑھ گئی ہیں اور ریسٹورنٹ، ہوٹل مالکان نے اپنی لائٹیں جلانے کے بجائے موم بتیاں جلانا شروع کر دی ہیں۔