-
پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق پاکستان کا بڑا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵پاکستان کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا-
-
ہندوستانی عوام کو لگا بڑا جھٹکا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کمپنیوں نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے میں امریکہ رکاوٹ: لبنانی وزیر توانائی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲لبنان کے وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ملک میں جاری بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان، گیس کی قیمت میں اضافہ، صارفین کو بڑا جھٹکا
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵پاکستان کی اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس سے حکومت کو 310 بلین روپے حاصل ہوں گے جو قرضوں کی ادائیگی کی اقساط میں ادا ہوں گی۔
-
روس سے پاکستان کو گیس کی درآمدات فی الحال ناممکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶پاکستان کو روس سے گیس کی درآمد پر دونوں ممالک کی رضامندی کے باوجود موجودہ انفرااسٹرکچر کی ناکافی صلاحیت کے سبب یہ عمل ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔
-
پاکستان میں گیس کا بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔