Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran

ترکیہ کے اتاترک ائیرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: 2016 میں ریدوان ہوزمان نامی شخص نے ترکیہ کے تین سیکورٹی اہلکاروں کو قتل کیا تھا اور ملک سے فرار ہو گیا تھا۔ 

اب چھ سال بعد سیکورٹی اہلکاروں کی گرفت میں یہ دہشت گرد آیا۔ اس دہشت گرد کی گرفتاری، سیکورٹی اہلکاروں کی اہم کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔ 

ٹیگس