Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳ Asia/Tehran

دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ 

سحر نیوز/ دنیا: برلن میں ماحولیاتی کارکنوں نے غربت، سردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج میں کلاڈ مونیٹ کے ملٹی ملین ڈالر کے کام پر میشڈ آلو کا چھڑکاؤ کردیا۔

ٹیگس