Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran

دنیا کی طویل ترین مسافر ٹرین سوئزرلینڈ کے الپس کے پہاڑوں کے درمیان سے گزری۔

سحر نیوز/ دنیا: الپائن کروز ٹرین جس کی لمبائی 1910 ہے دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین ہے اور اسے سوئزرلینڈ ریلوے کے قیام کی 175 ویں سالگرہ کے موقع پر بنایا گیا تھا۔

دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین سوئس الپس کے پہاڑوں کے درمیان سے گزرنے کے لمحے کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔

ٹیگس