-
دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مستقل فائربندی پر ایران کے وزیرخارجہ کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے سوئیزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے خلاف حملے بند کئے جانے کے بارے میں عالمی اتفاق رائے پایاجاتا ہے۔
-
جنیوا میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کے بعد امیرعبداللہیان کی تہران واپسی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، جنیوا میں غزہ کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات اور مذاکرات کے بعد جمعے کی صبح تہران واپس پہنچ گئے ہیں
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
سوئس حکومت پر ہیکرز کے حملے بڑھے
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سوئس پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے کے ایک ہفتے بعد اس ملک کی وزارت خزانہ نے ملک کی وفاقی حکومت پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیا کی سب سے لمبی مسافر ٹرین (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دنیا کی سب سےلمبی مسافر ٹرین تیار کر لی گئی ہے۔ یہ کام سوئٹزرلینڈ میں ہوا ہے اور اس ٹرین کو ملک میں ریلوے کی ایک سو پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔
-
دنیا کی سب سے لمبی ٹرین+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱دنیا کی طویل ترین مسافر ٹرین سوئزرلینڈ کے الپس کے پہاڑوں کے درمیان سے گزری۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔