Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
  • اٹلی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

اٹلی کے دارالحکومت روم میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

سحرنیوز/دنیا: رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ شہر روم میں ایک رہائشی کمپاؤنڈ میں اس وقت پیش آیا جب اس کمپاؤنڈ میں رہاش پذیر لوگوں کی ایک مٹنگ چل رہی تھی۔
فائرنگ کے اس واقعے میں تین افراد کی ہلاکت کے علاوہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں میں تینوں عورتیں بتائی جاتی ہیں۔ اس واقعے کی ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ٹیگس