Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran

امریکہ میں پہلی بار سپر ماریو پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا

سحر نیوز/ دنیا: کچھ برسوں تک سپر ماریو ایک ویدیو گیم ہوا کرتا تھا لیکن اب اس کو پارک کی شکل دے دی گئی ہے اور اس کے دروازے عوام کے لئے کھول دیئے گئے ہیں۔ 

ٹیگس