بائیڈن کا گھرانہ فحاشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے: امریکی ایوان نمائندگان
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran
امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
سحر نیوز/ دنیا: واشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایوان نمائندگان کے دو ری پبلیکن ارکان ٹیلر گرین اور نینسی مس نے وزارت خزانہ سے حاصل شدہ مالی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا گھرانہ انسانی اسمگلنگ من جملہ فحاشی کے نیٹ ورک میں ملوث ہے جو کہ امریکہ سے لیکر یوکرین اور روس تک پھیلا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، اس وقت امریکی صدر کی اس غیرقانونی تجارت میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔