-
سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔
-
ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیاں روکنے کے خلاف احتجاج
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷تربت میں ایران و پاکستان کی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
پاکستان سے ہندوستان میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈرون کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔
-
مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران میں ایک ٹن منشیات برآمد، متعدد اسمگلر گرفتار
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷ایران کے سرحدی صوبے، سیستان و بلوچستان میں اسمگلروں سے ایک ٹن سے زیادہ منشیات بر آمد ہوا ہے۔
-
بائیڈن کا گھرانہ فحاشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے: امریکی ایوان نمائندگان
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
-
ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
-
منشیات کے استعمال میں کراچی کا دوسرا نمبر
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵منشیات کے استعمال کے تعلق سے کراچی دنیا کا دوسرا شہر بن گیا ہے۔
-
افغانستان میں افیون کی کاشت
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں پوست کی کاشت طالبان کےلئے ایک چیلنج یا منافع بخش کاروبار
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵افغانستان میں زندگی بسر کرنے کے لئے کاریگروں اور کاشتکاروں کی منشیات سے وابستگی پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔