Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ Asia/Tehran

امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔

ایسی حالت میں کہ امریکی صدر جو بائيڈن ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس کے اپنے دورے میں اپنی پارٹی کے حامیوں کے درمیان بند دروازوں کے پیچھے تقریر کر رہے تھے، امریکی مظاہرین فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔

ٹیگس