Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

سحرنیوز/دنیا: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کیے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
لبنان کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
گرانڈی نے اپنے دورہ لبنان کے دوران  وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی تاکہ صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا جا سکے۔

ٹیگس