May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ Asia/Tehran

وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔

ٹیگس