امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت
جنگ پسند اور بنیاد پرست ریپبلکن امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
سحرنیوز/دنیا: سوشل نیٹ ورک "X" پر امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے آفیشل اکاؤنٹ نے لکھا کہ ریپبلکن سینیٹر اور جنوبی کیرولینا کے نمائندے لنڈسے گراہم کے دفتر نے درج ذیل بیان جاری کیا کہ 11 جولائی کی شام کو امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی اچانک علالت کے باعث موت واقع ہوئی ۔
71 سالہ لنڈسے گراہم 30 سال سے زائد عرصے تک امریکا کی سیاسی زندگی کی اہم شخصیات میں سے ایک کے طور پر جانے جاتے تھے۔
لنزے گراہم 2003 میں پہلی مرتبہ امریکی سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل سینیٹر منتخب ہوتے آئے جبکہ ان کا شمار موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
گراہم حالیہ برسوں میں اپنے ایران مخالف مؤقف اور انقلاب مخالف گروپوں کی حمایت کے لیے مشہور تھے۔
گراہم امریکی سینیٹ کی بجٹ کمیٹی کے چیئرمین اور امریکی ایوان نمائندگان کے سب سے مشہور ممبران میں سے ایک تھے اور خارجہ اور بین الاقوامی پالیسی پر ریپبلکن پارٹی کی کلیدی اور بنیاد پرست آواز تھے۔
گراہم سب سے زیادہ ایران مخالف امریکی سینیٹر اور ایران پر حملہ کرنے کے حامی تھے۔