امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-
امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔
دو امریکی سینیٹروں تلسی گیبرڈ اور برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
امریکا کے ریپبلیکن سینٹیر لینڈسی گراہم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی ولیعد بن سلمان نے ہی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔
امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے انتظامات میں خلل پیدا ہو گیا ہے۔