-
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ستائسویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷ستائسویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے اور صدر پاکستان کے دستخط کے بعد اب یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔
-
سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیک زاد آج پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر بین الپارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پاکستانی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ شقوں کو سلسلہ وار منظور کیا گیا۔
-
امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹دنیا کے سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریکہ میں شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی حالات تشویشناک حد تک خراب ہوگئے ہیں اور اطلاعات یہاں تک ہیں کہ اب وہ اپنے گھر کا سامان بھی بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی نے دی علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
-
امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴امریکی حکومت میں شٹ ڈاؤن سے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر اور تمام قومی پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ سے بھی متنازعہ پیکا ترمیمی بل منظور، صحافیوں کا احتجاجا واک آؤٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستانی سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل دو ہزار پچیس پاس کردیاہے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور شام پر بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲پاکستان کی سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی مذمت، ایمرجنسی نافذ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔