بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i454724-بلومبرگ_آبنائے_ہرمز_میں_جہازوں_کی_آمدورفت_بہت_کم_ہوگئی
بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے
(last modified 2026-08-04T15:35:58+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵ Asia/Tehran
  • بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے

سحرنیوز/دنیا:   بلومبرگ نے آج منگل 4 اگست کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے۔

بلومبرگ نے یہ رپورٹ ایسی حالت میں دی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ہے دعوی'  کیا ہے کہ  آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے۔ 

ہمین فالو کریں:

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel