-
شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
قدس کے پہاڑوں میں وسیع پیمانے پر لگنے والی آگ کے بعد نو سے زائد صہیونی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نیوہ ایلان اور شورش نامی دو علاقوں کو خالی کرنے کے حکم کے بعد سے نقل مکانی کرنے والوں کی کل تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف معمولی سی جارحیت بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی: محمد باقر قالیباف
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دھمکی آمیز بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف معمولی سی دھمکی کو بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو اور گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری گرفتاری کے وارنٹس منسوخ یا معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ، تازہ حملوں میں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷صیہونی حکومت نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع النصیرات کیمپ کے مغربی علاقے میں ایک گھر پر بمباری کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے
-
میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
شاباک کے سربراہ کی برطرفی کا اصل سبب "قطر گیٹ" ہے: یائیر لاپیڈ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی جانب سے شاباک کے سربراہ رونن بار کی برطرفی کا سبب قطرگیٹ کو قرار دیا ہے
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، تل ابیب میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷اسرائیلی پارلیمنٹ کے پاس ہونے والے احتجاجی مظاہرے پولیس تشدد کا شکار ہوگئے۔