-
امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ ایران کے حوالے سے عقل سے کام لے گا۔
-
چلی کی پہلی خاتون صد، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۳اقوام متحدہ کی سابق حقوقِ انسانی کمشنر اور چلی کی پہلی خاتون صدر، مشیل باشیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد ہو گئی ہیں۔
-
لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف فوجی اقدامات کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں: روسی دفتر خارجہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۱روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے اندرونی سیاسی امور میں بیرونی مداخلت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ اسلامی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بالکل ناقابل قبول ہے۔
-
امریکی عوام کی اکثریت: ٹرمپ کی دوسری مدت کا پہلا سال ناکام رہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ایک حالیہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کے پہلے سال میں تقریباً ہر معاملے میں ان کی کارکردگی کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ ٹرمپ اس مدت میں اب تک ناکام رہے ہیں۔
-
یورپی حکام کو عالمی مسائل کا صحیح ادراک نہیں ہے: کریملن
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۱کریملن کے ترجمان نے یورپی حکام کو موجودہ عالمی مسائل کے صحیح ادراک سے عاری قرار دیا ہے
-
مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲امریکا بھر میں عوام نے عوامی ہڑتال اور مظاہرے کرکے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے میں حصہ لیا جس میں تعلیمی مراکز منجملہ اسکول کالجز اور خریداری کے مراکز بند رہے اس عوامی ہڑتال کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج تھا۔
-
اپسٹین کیس کے تازہ دستاویزات سے ٹرمپ کی 3000 بار موجودگی کا انکشاف
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۶جیفری اپسٹین کی جنسی بدعنوانی اور اسمگلنگ کے کیس میں نئے انکشافات سے ثابت ہو رہا ہے کہ امریکی صدر کا ان بدعنوانیوں میں کردار، ان کے دعووں کے برخلاف، بہت زیادہ رہ چکا ہے۔
-
امریکہ میں تین سو سے زائد مظاہروں اور دھرنوں کی خبریں
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵مغربی میڈیا ذرائع نے یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں تین سو سے زیادہ دھرنوں اور مظاہروں کی خبریں دی ہیں
-
کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔