دنیا
-
غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اردن اور مصر فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول نہ کریں تو ان دو ممالک کےلئے مالی امداد بند کر دیں گے۔
-
نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے غزہ جنگ بندے معاہدے کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج الرٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ کی صورتحال کے جائزوں کی بنیاد پر صیہونی وزیراعظم نے اپنی فوج کی جنوبی کمانڈ کو الرٹ کر دیا ہے اور فوجیوں کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔
-
حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔
-
امریکہ میں ایک اور فضائی حادثہ، ایک ہلاک اور متعدد زخمی + ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر ایک نجی جیٹ کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔