لبنان اسرائیلی ٹینک مرکاوا کا قبرستان بن گیااور 2006 کی جنگ کی یاد ایک بار پھر تازہ ہو گئی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/04
خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/27
ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
صیہونی فوجیوں نے مزاحمتی فورس کے جوانوں کو سزا دینے کے بہانے ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کر دیا ہے جس کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی فوجیوں پر حملے کیے ہیں۔