SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرین کی عدالت نے ملک میں عوامی اور سیاسی گروہوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر، جمعیت الوفاق کے اثاثوں کی نیلامی کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے-

  • بحرین: شیعہ عالم دین گرفتار، ان کا جرم آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت بحرینی علما کے ساتھ بدسلوکی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • بحرین کی جمعیت الوفاق کو منحل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶

    بحرین کی جمیعت الوفاق نے اس گروہ کو منحل کئے جانے کا عدالتی فیصلہ منسوخ کئے جانے کی اپیل کی ہے-

  • پرامن مظاہرین کے قتل عام کا حکم شاہ بحرین نے دیا تھا

    Oct ۲۹, ۲۰۱۶

    پرامن مظاہرین پر حملے کا حکم براہ راست بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے دیا تھا۔

  • بحرین کی شاہی حکومت کے خلاف عوام کے جاری دھرنے کو ایک سو اکتیس روز مکمل

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی حمایت یافتہ بحرین کی شاہی حکومت کے خلاف عوام نے اپنا دھرنا، ایک سو اکتیسویں روز بھی جاری رکھا-

  • شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کے کارکنوں اور برطانیہ میں مقیم بحرینی شہریوں نے شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاہے-

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

  • بحرین کی جمعیت الوفاق کے دفاتر کے سامان نیلام کرنے کا حکم

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶

    بحرینی حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے-

  • جمعیت الوفاق بحرین کے مراکز پر حملہ، ایران کا اظہار تشویش

    Oct ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے بحرین کی جمعیت الوفاق کے مراکز پر حملے کی بابت اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے-

  • بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں جاری دھرنا

    Oct ۱۹, ۲۰۱۶

    بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • بحرین کی عدالت نے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

    Oct ۱۸, ۲۰۱۶

    بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق الاسلامی کے سیکرٹیری جنرل شیخ علی سلمان کی نو سال کی قید کی سزا پر نظر ثانی کرنے کے لئے ان کا کیس اپیل کورٹ بھیج دیا ہے۔

  • بحرین میں نماز جمعہ پر پابندی برقرار

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں نماز جمعہ نہیں ہونے دی۔

  • بحرین میں عزاداری کے جلو‎س ظالم شاہی حکومت کے خلاف احتجاج میں تبدیل

    Oct ۱۱, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے ملک پر مسلط ظالم شاہی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین میں ایام محرم کے دوران آل خلیفہ کی سرکوبی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶

    بحرین سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ آل خلیفہ نے مذہبی رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر کے کہ جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے بحرینی شہریوں کے خلاف غیر قانونی اقدامات تیز کر دیئے ہیں-

  • بحرین : جمہوریت پسند رہنما کی رہائی کی درخواست مسترد

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور جمہوری تحریک کے رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی ہے۔

  • بحرین :عزاداری کے مراکز پر آل خلیفہ کے کارندوں کا حملہ

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے عشرہ محرم کی آمد کے موقع پر عزاداری کے مراکز پر حملہ کر کے سیاہ پرچم اور محرم کے بینرز پارہ کر دیئے اور تبرکات کی بے حرمتی کی۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کو تعزیت، عوام کا شدید احتجاج

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے اسرائیل کے سابق صدر شمعون پریز کی موت پر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے ہمدردی کے اظہار اور اس کی آخری رسومات میں بحرینی شاہ کے نمائندے کی شرکت پر مبنی حکومتی اقدامات پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • شاہی حکومت کے خلاف بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کے مقبول رہنما آیۃ اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • بحرین: شہری حقوق کی خلاف ورزی جاری، دس سیاسی کارکنوں کی شہریت منسوخ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    حکومت بحرین نے مزید دس سیاسی کارکنوں کی شہریت منسوخ کر دی۔

  • بحرین: نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی سیکورٹی فورس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دسیوں نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS