تلاش
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر کہا کہ انہوں نے ایران اور جاپان کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۰
جاپان سے شائع ہونے والے اخبار نکی کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا کی ہنگامہ خیز صورتحال کے درمیان ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے درپے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا جامع پروگرام، توانائی کے عالمی بازار کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دے گا۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۰
جاپان، کورونا کے سبب جب سڑکوں پر سناٹا چھایا تو شہروں کے اطراف میں جنگلوں میں بسے حیوانات بھی شہروں کی سیرکو نکل پڑے۔ اس ویڈیو میں جاپان کی سڑکوں پر ہرنوں کو گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۹
ہزاروں جاپانیوں نے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے جاپانی فوجیوں کو بیرون ملک بھیجے جانے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۹
افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۹
جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو نے جو بدھ کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے کل ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچےتو تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ پر وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ان کا استقبال کیا۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعد آباد کمپلکس میں جاپان کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات اور باہمی دلـچسپی کے تمام معاملات پر تبادلہ خیا کیا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کی سہ پہر تہران پہنچے ہیں۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
اس وقت ایران کی سفارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام نگاہیں جاپان کے وزیر اعظم کے دورہ ایران پر لگی ہوئی ہیں
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
جاپانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور خطے کی صورتحال میں بہتری کیلئے پُرامید ہیں۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
جاپانی حکومت نے وزیر اعظم ابے شنزو کے دورہ ایران کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۹
جاپانی وزیراعظم کا آئندہ دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تعمیری ثابت ہوگا۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۸
جاپانی شہنشاہ کے یوم ولادت کی تقریب کے موقع پر ایران میں متعین جاپانی سفیر نے بظاہر جادوگری دکھاتے ہوئے تین رنگین کپڑوں سے ایرانی پرچم تیار کیا۔