تلاش
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۱
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۱
چوتھا المصطفی ایوارڈ یا اسلامی نوبل انعام، ایک تقریب کے دوران عالم اسلام کے منتخب سائنسدانوں کو پیش کردیا گیا ۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۱
ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے مذاکرات میں مغربی ملکوں کی وعدہ خلافیوں پر ایک بار پھر سخت تنقید کی ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۱
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز پینتسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، مسلم امہ کے درمیان اتحاد کے لیے، اس کانفرنس کے بانی آیت اللہ تسخیری اور شہید قاسم سلیمانی کی عملی کوششوں کی قدردانی کی۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ کوئی اختلاف کی بات اپنی زبان سے نہ کہی جائے اور قلم کی حرمت کا خیال رکھا جائے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۱
تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے مغربی ایران میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو شیطانی حرکت قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۱
اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔