تلاش
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۹
انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی الشیبہ آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے، جارح اتحاد کے لیے کھلا انتباہ ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کے علاج کے اہتمام میں سرگرم اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ زکزکی کا دہلی کے مدانتا اسپتال میں علاج باقاعدگی کے ساتھ ہو رہا ہے اور ان کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی طرح کی افواہ پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار اس ملک کی عدالت نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی -
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۹
ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۹
دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۹
حکومت نائیجریا نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کے ہندوستان میں علاج کے لیے نئی شرط عائد کر دی ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے چیئرمین عالم مجاہد آیت اللہ حاج شیخ محمد آصف محسنی کے انتقال پر مرحو کے اہل خانہ اور افغانستان و ایران میں ان کے عقیدتمندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۹
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزاکی کی بیماری میں شدت آنے کا اعلان کئے جانے کے ایک مہینے بعد اور مسلمانوں کی جانب سے ان کی رہائی کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار ریاست کادونا کے ہائی کورٹ نے انھیں علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی -
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۹
نائیجیریا کی ایک عدالت نے اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۹
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۹
یمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔