تلاش
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
کراچی میں بکرا پیڑی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کی شب میں ایران کے عوام نے پورے ملک میں بیک وقت نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۷
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل خوف ، دنیا میں ایک ارب مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئیڈیل بننا ہے
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۷
نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھنے اور شہداء کے خون کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
اہم تجزیہ
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۷
تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۷
نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ، اسلامی تحریک کے سربراہ کی آزادی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے انہیں رہا کر دے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کے انس و لگاؤ اور عقیدت کا مظہر ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
وقت کا اگر صحیح استعمال کیا جائے تو زندگی میں کبھی کبھی ایسے با برکت نتائج سامنے آتے ہیں جنہیں رہتی دنیا تک کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر تھی