SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت ملتوی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے

  • آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶

    تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔

  • سعودی وہابی مفتیوں کو آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کا بھرپور جواب

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی وہابی مفتیوں کی بیہودہ گوئی کا بھرپور جواب دیا ہے-

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے پر بحرین کی سیاسی شخصیات کا احتجاج

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر مقدمے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے-

  • امریکا فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرے: انقرہ کا مطالبہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶

    ترکی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے ذمہ دار فتح اللہ گولن کو گرفتار کرکے انقرہ کے حوالے کرے-

  • بحرین میں آیت اللہ شیح عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری ہے

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے باہر عوام کا دھرنا جاری ہے۔

  • (ویڈیو) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶

    حج ابراہیمی جو اسلام نے مسلمانوں کو ایک تحفے کے طور پر پیش کیا ہے، عزت، روحانیت، اتحاد اور شوکت کا مظہر ہے؛ یہ بدخواہوں اور دشمنوں کے سامنے امت اسلامیہ کی عظمت اور اللہ کی لازوال قدرت پر ان کے اعتماد کی نشانی ہے اور بدعنوانی، حقارت اور اقوام کو مستضعف و کمزور بنائے رکھنے کی دلدل سے جسے دنیا کی تسلط پسند اور اوباش طاقتیں انسانی معاشروں پر مسلط کر دیتی ہیں، مسلمانوں کے طویل فاصلے کو نمایاں کرتا ہے۔

  • پوری دنیا کے مسلمانوں اور حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶

    بسم الله الرحمن الرحیم

  • وہابیت اسلام اور بشریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے : آیۃ اللہ مکارم شیرازی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶

    ایران کے مقدس شہر قم میں مرجع تقلید آیۃ اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا کہ آج وہابیت اپنے جارحانہ اور بے رحمانہ افکار کے ساتھ اسلام اور بشریت کے لئے سب سے بڑے خطرے میں تبدیل ہوگئی ہے-

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے پاس دھرنا جاری

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶

    بحرین کے مجاہد عالم دین اور عوامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے پاس دھرنا جاری ہے۔

  • نائجیریا: آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی مخالفت

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶

    نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف ان کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔

  • ریو اولمپیک چیمپیئن کیانوش رستمی کو معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے حرم کا خادم بننے کا اعزاز

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶

    ریو اولمپیک میں طلائی تمغہ جیتنے والے ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کا اعزازی خادم بننے کا شرف حاصل ہو گیا۔

  • اقوام متحدہ کی خاموش پر رام اللہ میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۶

    سیکڑوں فلسطینی شہریوں نے رام اللہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے کئے ہیں۔

  • افغانستان :طالبان کا مقامی سرغنہ قاری ذبیح اللہ ہلاک ہوگیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶

    افغانستان کی وزارت داخلہ نے سرکردہ طالبان کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

  • آل سعود اور اقوام متحدہ پر انصار اللہ کے ترجمان کی تنقید

    Aug ۱۴, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صنعا کے وفد سے متعلق سعودی حکام کے اقدامات کو غیر دانشمندانہ قرار دیا ہے۔

  • کوئٹہ دہشت گردانہ حملے میں ہندوستان ملوث ہے: ثناء اللہ زہری

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلی سردار ثناء اللہ زہری نے الزام لگایا ہے کہ کوئٹہ کے دہشت گردانہ واقعہ میں ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ہے۔ اس سے پہلے بھی ہندوستان پر کئی بار صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسند اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام لگایا گیا ہے۔

  • بحران یمن کے حل میں امریکہ رکاوٹ ہے، انصار اللہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکہ کو بحران یمن کے حل میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • نائجیریا: آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶

    نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • نقوش عصمت- اللہ کی خاطر خوشبو لگانا

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶

    پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ و آل وسلم کا ارشاد گرامی

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS