SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • سعودی عرب اسرائیل تعلقات کسی سانحے سے کم نہیں: سید حسن نصر اللہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالم عرب کے موجودہ بحران کو تاریخ کا بدترین بحران قرار دیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی پر تاکید

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے، جو افریقی ملکوں کے دورے پر ہیں، نائیجیریائی حکام سے ملاقات میں تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔

  • پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶

    پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی ہے۔

  • نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویش ناک

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔

  • ایران اور غیر ملکی بینکوں کے لین دین میں تیزی آئی ہے: ولی اللہ سیف

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶

    ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے دنیا کے مختلف بینکوں میں ایرانی تاجروں کے لیے ہزاروں ایل سی کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • نائجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔

  • بحرینی عوام کی کامیابی کی صبح نزدیک ہے: آیت اللہ سید احمد خاتمی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکام امریکا اور برطانیہ کی پشت پناہی سے اپنے ہی شہریوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    بزرگ بحرینی عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف راتوں کو ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

  • آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶

    نائجیریا کے مسلمانوں نے ایک مظاہرے کے دوران آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انصار اللہ کی یمن میں سیاسی راہ حل پر تاکید

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اس ملک کے بحران کے حل کے لئے جلد از جلد ایک سیاسی راہ حل پیش کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے

  • آیت اللہ رفسنجانی کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶

    ایران کے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون پر تاکید کی ہے-

  • فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی: امریکی وزیر خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶

    امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کے خود ساختہ جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶

    سرکردہ عالم دین اور جمہوریت پسند رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے نماز عیدالفطر

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    ہزاروں بحرینیوں نے عیدالفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی۔

  • دہشت گردی کے خطرے کے بارے میں انصار اللہ یمن کا انتباہ

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عراق اور سعودی عرب میں حالیہ بم دھماکے دہشت گردوں کے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

  • سعودی عرب القاعدہ اور داعش کا حامی ہے: تحریک انصار اللہ کا الزام

    Jul ۰۵, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے سعودی عرب کو دہشت گرد گروہوں القاعدہ اور داعش کا حامی قرار دیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل

    Jul ۰۴, ۲۰۱۶

    بحرین کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا۔

  • شاہ بحرین کی جانب سے آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے حکم کی توثیق

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے بادشاہ نے سنیچر کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کئے جانے کے حکم کی توثیق کر دی ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے طلبہ کی ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS