SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے یمن کے باقی علاقوں میں جھڑپوں کو روکنے کے لیے اتفاق رائے کے حصول کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان: تمام طبقات کی پسماندگی دور کئے بغیر ملک تیز رفتار ترقی نہیں کر سکتا، نجمہ ہیبت اللہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶

    ہندوستان کی مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہیبت اللہ نے کہا ہے کہ تمام طبقات کی پسماندگی دور کئے بغیر ملک تیز رفتار ترقی نہیں کر سکتا۔

  • اہم بین الاقوامی مشن کو انجام دینے کے لئے ایرانی بحریہ کی توانائیوں میں اور اضافہ کیا جائے گا: جنرل عطاء اللہ صالحی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اہم بین الاقوامی مشن کو انجام دینے کے لئے بحریہ کی توانائیوں میں اور اضافہ کیا جائے گا۔

  • یمنی خواتین نے سعودی جارحیت کے ایک سال کے دوران بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے: انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک حوثی

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے دختر رسول جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں یمنی خواتین کی استقامت و پامردی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کا جشن

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶

    دختر رسول صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مبارک سالگرہ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا ایک سال مکمل، تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیلی حکومت کی حمایت سے اپنے جنوبی ہمسائے یمن پر حملہ کر کے بےشمار جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • ایران اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اپنے اصولی موقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گا۔

  • خصوصی پروگرام ( حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ) 13-03-2016

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    خصوصی پروگرام ( حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ) 13-03-2016

  • خصوصی پروگرام یوم شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶

    خصوصی پروگرام یوم شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا

  • صیہونی حکومت نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کو رام اللہ جانے سے روک دیا

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کو غرب اردن کے شہر رام اللہ جانے سے روک دیا ہے۔

  • سعودی حکومت مزید سیاسی کارکنوں کو پھانسی دینے کا ارادہ رکھتی ہے: آیت اللہ باقر النمر کے بھائی کا انتباہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے سیاسی کارکن اور شہید آیت اللہ شیخ باقر النمر کے بھائی محمد النمر نے خبردار کیا ہے کہ سعودی حکومت مزید سیاسی کارکنوں کو پھانسی دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔

  • ایران کا اسلامی جمہوری نظام دنیا کے سبھی ملکوں کے لئے ایک مثال ہے: آیت اللہ امامی کاشانی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ میدان میں عوام کی ہمہ وقت موجودگی اور مسلح افواج کی دفاعی توانائیوں نے دشمنوں سے اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت اور دست درازی کرنے کی جرات و ہمت سلب کر لی ہے۔

  • شام کے مفتی اعظم کی ہندوستان کی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    شام کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمد بدرالدین محمد ادیب حسون نے ہندوستان کی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔

  • آیۃ اللہ واعظ طبسی کو مشہد مقدس میں سپرد خاک کردیا گیا

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    روضہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی اورخراسان رضوی، خراسان جنوبی اور خراسان شمالی صوبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ عباس وا‏عظ طبسی کو سنیچر کو سپردخاک کردیا گیا ۔

  • آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی ہے۔

  • نائیجیریا میں مظاہرے ،آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کے عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ واعظ طبسی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت ، اسلامی جمہوری نظام اور عوام کی کامیابی ہے: آیۃ اللہ خاتمی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو اسلامی جمہوری نظام اور عوام کی کامیابی قراردیا -

  • آیت اللہ واعظ طبسی دار فانی سے کوچ کرگئے

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی اور صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ واعظ طبسی جمعے کی صبح اس دار فانی سے کوچ کرگئے

  • عرب لیگ کے فیصلے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن نے عرب لیگ کے وزرائے داخلہ کے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو صیہونی حکومت اور علاقے میں جرائم پیشہ گروہوں کی مفت خدمت قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS