SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری

    Feb ۲۲, ۲۰۱۶

    شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کے موقع پرجہاں پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے وہیں تہران میں ایوان صدر میں بھی مجلس عزا برپا ہوئی -

  • امریکی مسلمانوں کے رہنما لوئیس فراخان کی آیت اللہ جنّتی سے ملاقات

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶

    ایران کے آئین کی گارڈین کونسل کے سیکریٹری آیت اللہ احمد جنّتی نے قرآن کریم کے مطابق عمل اور اہل بیت علیھم السلام کی پیروی کو ایرانی قوم کی کامیابی کا راز قرار دیا ہے۔

  • آیت اللہ نمر کے چہلم پر سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶

    مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے عوام نے آیت اللہ نمر باقر النمر کے چہلم کے موقع پر زبردست مظاہرہ کیا۔

  • ایران اور دنیا کے بعض دوسرے ممالک میں آیت اللہ باقر نمر کا چہلم

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶

    ایران اور دنیا کے بعض دوسرے ممالک میں سعودی عرب کے ممتاز اور مجاہد عالم دین آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کی رسومات ادا کی گئیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔

  • شہید آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کے موقع پر احتجاجی جلوس کی تیاری

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے باشندوں نے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ باقر نمر کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالنے کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی حکومت آیت اللہ النمر کے جنازے سے بھی خائف ہے: محمد النمر

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے نے اپنے شہید والد کا جنازہ ان کے حوالے نہ کئے جانے کے سعودی حکومت کے اقدام کو وحشیگری قرار دیا ہے -

  • ایرانی عوام کا اتحاد اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز ہے: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے ایرانی عوام کے اتحاد کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز قرار دیا ہے۔

  • فوج زاریا شہر میں قتل عام کی ذمہ دار ہے: آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے واحد زندہ بیٹے کا بیان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے فوج کو زاریا شہر میں قتل عا م کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • امریکہ یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: تحریک انصار اللہ

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور اسے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہا ہے-

  • یمنی عوام کا قتل عام آل سعود کی اسٹریٹیجی ہے: تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام کا قتل عام آل سعود کی اسٹریٹیجی ہے۔

  • رام اللہ میں دو فلسطینی شہید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶

    صیہونی فوج نے پیر کو رام میں دو فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا-

  • مجھے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا: آیت اللہ زکزکی کی بیٹی بدیعہ زکزکی

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ زکزکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جارہا ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں.

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اور پابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی بڑی کامیابی ہے: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد اورپابندیوں کا خاتمہ ایرانی عوام کی استقامت و حمایت کی بدولت حاصل ہونےوالی ایک بڑی کامیابی ہے۔

  • یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶

    یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

  • آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر کی مغربی ممالک پر تنقید

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر نے مغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مقابل فریق ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراق، اہل سنت کی مساجد میں بم دھماکوں کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے مذمت

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے صوبہ دیالہ میں اہل سنت کی مساجد میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • نائیجیریا، آیت اللہ الزکزاکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں آیت اللہ الزکزاکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS