SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والوں کو کچھ بھی نہيں ملے گا: حزب اللہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔ 

  • صیہونی فوجیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، سرحد پر ہائی الرٹ جاری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوجیوں کو شمالی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

  • نتن یاہو کی بوکھلاہٹ اور حزب اللہ کا جواب+ ویڈیوز

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔

  • حزب اللہ سے کیا لڑو گے، جب ایک سوئی سے ڈر گئے+ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰

    اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا اور اس کی فوج علاقے کی سب سے مضبوط فوج ہے لیکن سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو سے اسرائیل کے اس دعوی کی پول کھل گئی۔

  • حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرو،امریکہ کا یورپ سے مطالبہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے مقاومتی محاذ کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ لبنان کی حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرے۔

  • اسرائیل اور بحرین کے تعلقات فلسطینی عوام سے خیانت : حزب اللہ

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰

    حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت اور بحرین کے مابین روابط کی برقراری کو فلسطینی عوام سے خیانت قرار دیا۔

  • لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کے شامل ہونے کی امریکہ نے مخالفت اور فرانس نے حمایت کی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰

    امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔

  • عراقی حزب اللہ کی وارننگ: شہید کمانڈروں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰

    عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔

  • میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰

    فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔

  • اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔

  • حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں: حزب اللہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

  • رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ ملوث نہیں تھا عالمی عدالت کا تاریخی فیصلہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰

    لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔

  • امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰

    لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔

  • حزب اللہ کے دشمنوں کو منھ کی کھانا پڑے گی، سید حسن نصراللہ + ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو مایوسی اور شکست کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوگا۔

  • شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

  • بیروت میں ہولناک دھماکے قومی المیہ: حزب اللہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ لبنانی عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اس عظیم قومی المیہ سے عبور کر جائیں گے۔

  • حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔

  • صیہونی دشمن کے لئے ڈراؤنا خواب ہیں حزب اللہ کے میزائل! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰

    حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔

  • حزب اللہ اور جہاد اسلامی کا اتحاد اہم ہے: فلسطینی رہنما

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS