تلاش
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۰
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۰
لبنان کے سابق وزیر اعظم نے رفیق حریری کے قتل سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۰
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو مایوسی اور شکست کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۰
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ لبنانی عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اس عظیم قومی المیہ سے عبور کر جائیں گے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۰
حزب اللہ کے نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ طاقتور میزائل جن کا تصور ہی اسرائیلی غاصبوں کی نیند اڑا دیتا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس میزائل سے اسرائیل کے ہر جنگی بحری جہاز کو با آسانی نابود کیا جا سکتا ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۰
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۰
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیاہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۰
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ ان کا ملک حزب اللہ لبنان کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۰
حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۰
عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۰
امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جارحیت کی صورت میں صہیونی حکومت کے زیر قبضہ تمام شہروں کو اسمارٹ گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۰
امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔