تلاش
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گریہ کرو گے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم اور سرکاری ایئر لائن کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۲
عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات انجام پائے
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
عرب صحافی خالد جیوسی نے لندن میں سعودی عرب کے سفیر کے بیان پر دقیق جائزہ پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب شاید اپنا پوری شکل بدلنے کا فیصلہ کر چکا ہے اور حکومت بالکل الگ انداز میں آگے بڑھنا چاہتی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
یمن کی مرکزی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب کو محاصرے کے خاتمے کی پابندی کرنا پڑے گی اور عبوری کونسل کی تشکیل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ سعودی عرب محاصرہ ختم کرنےکا پابند ہے اور اسکی نگرانی میں بننے والی نام نہاد عبوری کونسل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
یمن کی قومی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایندھن کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
استعفی دے کر سعودی عرب فرار کرنے والے یمن کے سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اپنے سارے اختیارات صدارتی قیادت کونسل کو سونپ دیئے ہیں، جو ابھی حال ہی تشکیل پائی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی لاگو ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں میں اسکی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن نہ تو اس غریب ملک پر اس کی جارحیت کا سلسلہ رک رہا ہے اور نہ ہی اس ملک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کو بند کر رہا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۲
میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جبکہ جازان شہر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار پھر ڈرون اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۲
عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تازہ میزائلی اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ ایئر پورٹ کوبند کردیا گیا ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت دے دی۔