تلاش
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۲
بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۲
ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
سعودی حکام حال ہی میں اجتماعی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
یمن کے قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ان دو یمنی قیدیوں کو سزائے موت دے دی جن کے نام صلح مذاکرات کی فہرست میں تھے جس کو کچھ عرصہ پہلےاقوام متحدہ نے پیش کی تھی۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے نابالغوں کو موت کی سزا کے خلاف بین الاقوامی قرارداد کی خلاف ورزی کرنے پر آل سعود قبیلے کی مذمت کی۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۲
صوبہ نینوا کے قبائل کے ترجمان نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کانفرنسوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عراق کے شیعہ مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو بھڑکانہ ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے جدہ شہر کی دیواروں پر آل سعود خاندان کے خلاف نعرے لکھ دیئے گئے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
یمن کی فوج اور رضا کار فورسز نے پیر کی رات جارح سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیتوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۲
خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۲
صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 55 آلہ کار ہلاک و زخمی ہلاک ہوئے۔