تلاش
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۰
ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف ایک ہفتے کے دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہچ گئے ہيں۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۲۰
امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۰
یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب نے ملک کے جنوبی علاقے پر انصاراللہ کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے کے تمام دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی مالی حمایت سے چلنے والے مدارس کے تربیت یافتہ ہیں۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو می ایران کے جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے کامیاب کارروائیاں انجام دے کر جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں جارحین کے کئی فوجی مورچوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمنی فوج کے سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا سامنا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
لیک ہونے والے اطلاعات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے ملک کی پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے لئے اپنے ملک کے فوجیوں کو سعودی عرب میں تعینات کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۰
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو فوری رہا کرے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۰
یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۰
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے جارح ملکوں کے زیر قبضہ علاقوں منجملہ عدن اور دوسرے علاقوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں کے عوام سے اپیل کی کہ وہ جارحین کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودی عرب کو کورونا وائرس کی 'سبز' لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔