تلاش
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور مسلح افواج کے اعلی افسران اور ماہرین بھی شریک تھے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے نئے ہتھیاروں اور دفاعی سازو سامان کی بری دستے صابرین میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو ابتدائی مقام پر ہی ناکام بنانا ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
ایران کے خاتم الانبیا ایرو اسپیس کے کمانڈر نے ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح افواج کی فضائی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافے کی خبری دی ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے خصوصی دستے صابرین کی آمادگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۱
جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے کسی بھی اقدام کا پوری قوت کے ساتھ جواب دے گا۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۱
ایران کے سیکورٹی اداروں نے جنوب مشرقی صوبے سیستان وبلوچستان میں دہشت گردوں کے ایک ٹولی کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید حجازی اور استقامتی محاذ کی راہ بدستور جاری ہے-
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۱
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۱
ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۱
ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۱
سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ نے علاقے سے امریکہ کے اخراج کو استقامتی محاذ کی حتمی اسٹریٹیجی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۱
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۱
گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔