Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس ویڈیو میں مشاہدہ  کیا جا سکتا ہے کہ آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے برطانوی آئل ٹینکر کے قریب ایک برطانوی بحریہ کا جنگی بیڑا بھی موجود ہے جو سپاہ پاسداران کے جوانوں سے کہہ رہا ہے کہ آئل ٹینکر کی راہ میں رکاوٹ نہ بنو۔ مگر سپاہ پاسداران کے جوانوں نے دو ٹوک الفاظ میں اس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اس آپریشن میں مداخلت نہ کرو اور اپنی جان کو خطرے میں مت ڈالو!

 

ٹیگس