تلاش
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2017
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۷
پاکستان میں چار جماعتوں کے اتحاد نے اس ملک کے وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
پاکستانی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۷
پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو این او سی دیئے جانے پر پاکستان کے پچہتر فیصد عوام میں برہمی پائی جاتی ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
پاکستان کی مجلس وحدت مسلمین نے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے اپنے خط میں ان سے کہا ہے کہ نام نہاد اتحاد کا سربراہ بننے سے اجتناب کریں۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی عرب کے خودساختہ اتحاد کی کمان قبول کئے جانے پر پاکستان میں احتجاجی مظاہرے شدّت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے جنگ یمن میں سعودی عرب کی اتحادی افواج کی کمان سنبھالنے کی ذمہ داری قبول کئے جانے کے عوض، آل سعود حکومت نے انہیں تین سال کا ملٹی پل ویزا جاری کر دیا-
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۷
بزرگ صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد سیہون شریف میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں -
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان کے صوبہ سندھ کے سہون شریف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
عمران خان نے آج پہلی بارپاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ اس سے پہلے وہ ان کے استعفے کا مطالبہ کر تے رہے ہیں۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
عمران خان نے کہا ہے کہ شریف نواز شریف اب پاناما کیس سے بچنے والے نہیں۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۷
پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کم ہوچکی ہے اور جلد بجلی کی قلت بھی ختم ہوجائے گی۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۷
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ) ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئے میڈلز بطور تحفہ قبول فرمالیں