پاکستانی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: نواز شریف نا اہل ہیں!
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ Asia/Tehran
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل ہیں۔
سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔
تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔