تلاش
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں غزہ کے ساحل پر ایران و فلسطین کے لہراتے پرچموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جسے فلسطینی فنکاروں نے ریت کے ذروں سے ساحل پر ابھارا ہے۔۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۲
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ -
Sep ۲۹, ۲۰۲۲
صدر رئیسی نے نیویارک کے دورے کے دوران اٹھائے گئے جوہری مسائل کے بارے میں کہا کہ ایران نے اپنے تازہ ترین بیانات میں قابل اعتماد ضمانتیں فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۲
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے مرحلے کے آخری صوبائی سفر پر جمعے کے روز کرمان پہنچے جہاں اُنہوں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضری دی اور انکی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۲
ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۲
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۲
کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۲
گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
عالمی یوم قدس پر غزہ اور غرب اردن میں جشن کا سماں رہا ۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر حملہ ہوا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۲
سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۲
ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
بغداد میں شہید جنرل سلیمانی کے قتل کے معاملے کی تحقیق کے لئے تیار کی گئی مشترکہ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۲
سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 51 امریکی عہدیداروں کو ایران نے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔