تلاش
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۰
سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۰
شام: دارالحکومت دمشق کے صحنایا علاقے میں دروزی قوم کی جانب سے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں دروزی علماء و بزرگان کے علاوہ مختلف سرداران قبائل اور ایرانی و شامی شخصیات شریک تھیں۔ عراق و شام کے عوام سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ سرکاری دہشت گردی اور عالمی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
برائن ہک نے جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی ایسے میں دی ہے کہ جب اسماعیل قاآنی نے امریکہ کے خلاف مردانہ وار کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
شام کے ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط ملاحظہ ہو۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۰
اگر آپ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت یا انکی شہادت کے تعلق سے کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو سحر اردو ویب سائٹ کے فراہم کردہ اس صفحے پر تحریر کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی ایران کی جانب سے ہونے والی پہلی انتقامی کاروائی کے بارے میں بھی آپ ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
جینیوا میں قائم اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ نے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی، سردار اسلام، مجاہد راہِ خدا، شہید سلیمانی کے لئے مقام شفاعت کے قائل ہیں!
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
...شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2020
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔