تلاش
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۰
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۰
بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس منصورہ لاہور میں ہوا، جس میں امریکہ کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رہنماء ابو مہدی المہندس پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۰
پوری دنیا میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور مرد محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی عالم اسلام کے لئے خدمات کو اپنے اپنے طریقوں سے خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے۔ امریکا، فرانس، نائجیریا، برازیل اور چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائیوں نے ایران کے اس انٹر نیشنل ہیرو کو یاد کیا اور ان کی خدمات اور داعش کے چنگل سے عیسائیوں کو نجات دلانے کی ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۰
سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکہ کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۰
ان دنوں دنیا بھر کی فضا امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے 10 جنوری بروز جمعہ کو شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ نکالا۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
پیرو کے عوام نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی اور امریکہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔مظاہرین نے شہید قاسم سلیمانی کی راہ سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں بھی تعزیتی جلسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
خواجہ آصف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آج کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
بغداد حکومت کے سرکاری مہمان ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کاررواں پر دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملے کے بعد خود امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی جنگ پسندی کے خطرات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے جنگ شروع کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی تگ و دو شروع کردی ہے ۔ اسی سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کے حق میں چند ریپبلیکن اراکین نے بھی ووٹ دیئے ہیں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر گیا ہے اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈروں کو شہید کرنے کے لئے امریکی دہشتگردوں نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ یوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا ہے۔