تلاش
-
May ۲۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہمیں کورونا کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس طرح روکنا چاہتے ہیں کہ کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۰
سوشل میڈیا پر کچھ اس قسم کی خبریں چل رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے غریب ملکوں کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں خواتین کو برابری کے حقوق اور مواقع فراہم کرنے کی کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سافٹ ویئر سٹی بنایا جائے گا۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے ملیشیا کی سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن و استحکام کے بغیر معاشی بہتری حاصل نہیں کی جاسکتی۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک نے جنگ افغانستان اور دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شامل ہوکر بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کے لیے ان کے مفادات زیادہ اہم ہیں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۰
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۹
عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا اور حکومت احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۹
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات میں ملک کے حالات پر تبادلہ خیال کیا