تلاش
-
May ۲۰, ۲۰۱۹
افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کوگیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق احکامات جاری کر دیئے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کا بحران اس ملک کے عوام کی خواہشات کی بنیاد پر حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۹
پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ 10 سال میں قرض 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب ہوگیا، شور کرنے والے صرف این آر او لینا چاہتے ہیں، میں اگر این آر او دوں تو عوام اور اللہ سے بیوفائی کروں گا۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۹
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، افغانستان میں تشدد کے بڑھتے واقعات سے پاکستان اضطراب میں ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران میں حضرت امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دی، رہبرانقلاب اسلامی اور ایرانی صدر سے ملاقات کی اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑہائے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ذریعے ایران پر نئی پابندیوں کے باوجود تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی تعلقات میں فروغ کا امکان موجود ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔